شرعی سوالات

سوال:کیا جنت ودوزخ اب بھی موجود ہیں؟

سوال:کیا جنت ودوزخ اب بھی موجود ہیں؟

جواب:جنت ودوزخ کو بنے ہوئے ہزارہا سال ہوئے اور وہ اب موجود ہیں، یہ نہیں کہ اس وقت تک مخلوق نہ ہوئیں، قیامت کے دن بنائی جائیں گی۔ (شرح العقائد النسفیۃ، ص105,106٭منح الروض الأزہر، ص98)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button