سوال:کیا جنت میں اولادہوگی؟
جواب: اگر مسلمان اولاد کی خواہش کرے تو اس کا حمل اور وضع اور پوری عمر (یعنی تیس سال کی)، خواہش کرتے ہی ایک ساعت میں ہو جائے گی۔(سنن الترمذی، کتاب صفۃ الجنۃ، باب ما جاء ما لأدنی أھل الجنۃ من الکرامۃ، الحدیث2572، ج4، ص254)