سوال:کیا تراویح بیٹھ کر پڑھ سکتے ہیں؟
جواب:تراویح بیٹھ کر پڑھنا بلا عذر مکروہ ہے، بلکہ بعضوں کے نزدیک تو ہوگی ہی نہیں۔
(الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب الوتر و النوافل، ج2، ص603)