شرعی سوالات

سوال:کیا ان میں بھی مسلمان اور کافر ہوتے ہیں؟

سوال:کیا ان میں بھی مسلمان اور کافر ہوتے ہیں؟

جواب:اِن میں مسلمان بھی ہیں اور کافر بھی ، مگر اِن کے کفّار انسان کی بہ نسبت بہت زیادہ ہیں ، اور اِن میں کے مسلمان نیک بھی ہیں اور فاسق بھی، سُنّی بھی ہیں، بد مذہب بھی، اور اِن میں فاسقوں کی تعداد بہ نسبت انسان کے زائد ہے۔ (پ29،سورۃ الجن،آیت11٭تفسیر الجلالین، ص476، تحت الآیۃ(کُنَّا طَرَائِقَ قِدَدًا٭الجامع لأحکام القرآن، تحت الآیۃ( کُنَّا طَرَائِقَ قِدَدًا)، ج10، ص12٭تفسیر روح البیان، ج10، ص194)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button