سوال:کیا اعمال ِ بدن ایمان کا حصہ ہیں؟ جواب: اعمالِ بدن تو اصلاً جزو ایمان نہیں۔(شرح العقائد النسفیۃ ، مبحث الإیمان،ص120)