شرعی سوالات

سوال:کیا اب بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم ضروری ہے؟

سوال:کیا اب بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم ضروری ہے؟

جواب:حضور صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم کی تعظیم و توقیر جس طرح اُس وقت تھی کہ حضور صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم اِس عالم میں ظاہری نگاہوں کے سامنے تشریف فرماتھے، اب بھی اُسی طرح فرضِ اعظم ہے ، جب حضور صلی اﷲتعالیٰ علیہ وسلم کاذکر آئے توبکمالِ خشوع و خضوع و انکسار بادب سُنے، اور نامِ پاک سُنتے ہی درود شریف پڑھنا واجب ہے۔

(الشفاء، الباب الثالث فی تعظیم أمرہ ووجوب توقیرہ وبرہ، فصل،ج2،ص40)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button