شرعی سوالات

سوال:کیاحضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجتہد صحابی ہیں؟

سوال:کیاحضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجتہد صحابی ہیں؟

جواب:جی ہاں! حضرت امیرمعاویہ رضی اﷲتعالیٰ عنہ مجتہد تھے، اُن کے مجتہد ہونے کا بیان صحیح بخاری شریف میں موجود حضرت سیّدنا عبد اﷲبن عباس رضی اﷲتعالیٰ عنھما کی حدیث پاک میں ہے۔(صحیح البخاری، کتاب فضائل أصحاب النبی صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم، باب ذکر معاویۃ رضی اللہ تعالٰی عنہ، الحدیث3765، ج2، ص505)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button