شرعی سوالات

سوال:کیاتراویح پڑھنا مردوعورت دونوں کے لیے ضروری ہے؟

سوال:کیاتراویح پڑھنا مردوعورت دونوں کے لیے ضروری ہے؟

جواب:تراویح مرد و عورت سب کے لیے بالاجماع سنت مؤکدہ ہے اس کا ترک جائز نہیں۔

(الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب الوتر و النوافل، ج2، ص596)

اس پر خلفائے راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے مداومت فرمائی اور نبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا ارشاد ہے:میری سنت اور سنت خلفائے راشدین کو اپنے اوپر لازم سمجھو۔(جامع الترمذی، أبواب العلم، باب ماجاء فی الأخذ بالسنۃإلخ، الحدیث2685، ج4، ص308)

اور خود حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے بھی تراویح پڑھی اور اسے بہت پسند فرمایا۔(بہارشریعت،حصہ4،ص688)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button