سوال:کون شخص فرض یاواجب نماززمین پہ بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے؟

سوال:کون شخص فرض یاواجب نماززمین پہ بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے؟

جواب:جو شخص بوجہ بیماری کے کھڑے ہو کر نما زپڑھنے پر قادر نہیں کہ کھڑے ہو کر پڑھنے سے ضرر لاحق ہوگا یا مرض بڑھ جائے گا یا دیر میں اچھا ہو گا یا چکّر آتا ہے یا کھڑے ہو کر پڑھنے سے قطرہ آئے گا یا بہت شدید درد ناقابل برداشت پیدا ہوجائے گا تو ان سب صورتوں میں بیٹھ کر رکوع و سجود کے ساتھ نماز پڑھے۔ (تنویر الأبصارو الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب صلاۃ المریض، ج2، ص681)

Download WordPress Themes Free
Download WordPress Themes Free
Download Best WordPress Themes Free Download
Premium WordPress Themes Download
online free course
download karbonn firmware
Free Download WordPress Themes
lynda course free download

Comments

Leave a Reply