شرعی سوالات

سوال:کسی نے پچھلی سورت شروع کردی،اسے یاد آگیا تو کیا وہ اسے چھوڑ کر اگلی والی سورت پڑھ سکتا ہے؟

سوال:کسی نے پچھلی سورت شروع کردی،اسے یاد آگیا تو کیا وہ اسے چھوڑ کر اگلی والی سورت پڑھ سکتا ہے؟

جواب:اس کی شرعاً اجازت نہیں،جو شروع کرچکا اسے ہی پڑھے۔

فتاوی رضویہ میں ہے’’زبان سے سہواًجس سورہ کا ایک کلمہ نکل گیا اسی کا پڑھنا لازم ہوگیامقدم ہوخواہ مکرر۔‘‘ (فتاوی رضویہ،ج6،ص350،رضا فاؤنڈیشن،لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button