شرعی سوالات

سوال:پہلی صف میں جگہ ہو اور پچھلی صف بھر گئی ہو،تو بعد میں آنے والا کیا کرے؟

سوال:پہلی صف میں جگہ ہو اور پچھلی صف بھر گئی ہو،تو بعد میں آنے والا کیا کرے؟

جواب:پہلی صف میں جگہ ہو اور پچھلی صف بھر گئی ہو تو اس کو چیر کر جائے اور اس خالی جگہ میں کھڑا ہو، اس کے لیے حدیث میں فرمایاکہ جو صف میں کشادگی دیکھ کر اسے بند کر دے، اس کی مغفرت ہو جائے گی۔ (ہندیہ،کتاب الصلاۃ، الباب الخامس ، ج1، ص89)

اور یہ وہاں ہے، جہاں فتنہ و فساد کا احتمال نہ ہو۔ (بہارشریعت،حصہ3،ص387)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button