شرعی سوالات

سوال:پوری سورت پڑھنا اور آیتِ سجدہ چھوڑ دیناکیسا ہے؟

سوال:پوری سورت پڑھنا اور آیتِ سجدہ چھوڑ دیناکیسا ہے؟

جواب:پوری سورت پڑھنا اور آیت سجدہ چھوڑ دینا مکروہِ تحریمی ہے اور صرف آیت سجدہ کے پڑھنے میں کراہت نہیں، مگر بہتر یہ ہے کہ دو ایک آیت پہلے یا بعد کی ملالے۔

(الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب سجود التلاوۃ، ج2، ص717)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button