شرعی سوالات

سوال:وہ کون سی چیزیں ہیں کہ امام نہ کرے تومقتدی پھر بھی کرے گا؟

سوال:وہ کون سی چیزیں ہیں کہ امام نہ کرے تومقتدی پھر بھی کرے گا؟

جواب:نو چیزیں ہیں کہ امام اگر نہ کرے تو مقتدی اس کی پیروی نہ کرے، بلکہ بجا لائے۔

(1)تکبیر تحریمہ میں ہاتھ اُٹھانا۔ (2)ثنا پڑھنا۔ (3,4)رکوع وسجود کی تکبیرات (5)تسبیحات۔ (6)تسمیع(7)تشہد پڑھنا۔ (8)سلام پھیرنا۔(9)تکبیرات تشریق۔ (الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصلاۃ، الباب الخامس فی الإمامۃ، الفصل السادس، ج1، ص90)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button