شرعی سوالات

سوال:نماز میں سنت قرا ء ت کی مقدار کیا ہے؟

سوال:نماز میں سنت قرا ء ت کی مقدار کیا ہے؟

جواب:حضر (اقامت)میں جب کہ وقت تنگ نہ ہو تو سنت یہ ہے کہ فجر و ظہر میں طوال مفصل پڑھے اور عصر و عشا میں اوساط مفصل اور مغرب میں قصار مفصل اور ان سب صورتوں میں امام و منفرد دونوں کا ایک ہی حکم ہے۔( درمختار، کتاب الصلاۃ،فصل فی القرأۃ، ج2، ص317)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button