شرعی سوالات

سوال:نماز میں خلافِ ترتیب قرآن پاک پڑھنا(یعنی پہلی رکعت میں اگلی سورت پڑھنااوردوسری رکعت میں اس سے پچھلی سورت کی تلاوت کرنا،مثلاسورۂ فلق کے بعد سورۂ اخلاص کی تلاوت کرنا)کیسا ہے؟

جواب:امام نے سورتیں بے ترتیبی سے سہواً پڑھیں تو کچھ حرج نہیں،قصداً پڑھیں تو گناہ گار ہے ،نماز میں کچھ خلل نہیں۔ (فتاوی رضویہ،ج6،ص239،رضا فاؤنڈیشن،لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button