شرعی سوالات

سوال:نمازِ جمعہ کے مستحبات کیا ہیں؟

سوال:نمازِ جمعہ کے مستحبات کیا ہیں؟

جواب:نماز جمعہ کے لیے پیشتر سے جانا ،مسواک کرنا ، اچھے اور سفید کپڑے پہننا ،تیل اور خوشبو لگانا اور پہلی صف میں بیٹھنا مستحب ہے اور غسل سنت۔(الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصلاۃ، الباب السادس عشر فی صلاۃ الجمعۃ، ج1، ص149)

حجامت بنوانا اور ناخن ترشوانا جمعہ کے بعد افضل ہے۔ (الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب الجمعۃ، ج3، ص46)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button