شرعی سوالات

سوال:نفل گھر میں پڑھنا افضل ہے یا مسجد میں؟

سوال:نفل گھر میں پڑھنا افضل ہے یا مسجد میں؟

جواب:نفل نماز گھر میں پڑھنا افضل ہے اور اگر یہ خیال ہو کہ گھر جا کر کاموں کی مشغولی کے سبب نوافل فوت ہو جائیں گے یا گھر میں جی نہ لگے گا اور خشوع کم ہو جائے گا تو مسجد ہی میں پڑھے۔ (ردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب الوتر و النوافل،ج2، ص562)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button