سوال:نجاست حقیقیہ کی کتنی قسمیں ہیں؟
جواب:اس کی بھی دو قسم ہے:(1)غلیظہ(2)خفیفہ۔
جس کا حکم سَخْت ہے اس کو غلیظہ کہتے ہیں، جس کا حکم ہلکا ہے اس کو خفیفہ کہتے ہیں۔ (مراقی الفلاح،ج1،ص64،المکتبۃ العصریہ،بیروت)