شرعی سوالات

سوال:میزان کے بارے میں کچھ بیان کردیں؟

سوال:میزان کے بارے میں کچھ بیان کردیں؟

جواب:میزان حق ہے۔ اس پر لوگوں کے اعمال نیک و بد تولے جائیں گے ، نیکی کا پلّہ بھاری ہونے کے یہ معنی ہیں کہ اوپر اُٹھے، دنیا کا سا معاملہ نہیں کہ جو بھاری ہوتا ہے نیچے کو جھکتا ہے۔(منح الروض الأزہر،ص95٭پ22،سورہ فاطر،آیت10٭تکمیل الإیمان،ص78٭الفتاوی الرضویۃ، ج29، ص626)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button