سوال:مقتدی کی کتنی قسمیں ہیں؟
جواب:مقتدی کی چار قسمیں ہیں:(1)مدرک(2)لاحق(3)مسبوق (4)لاحق مسبوق۔ (درمختار وردالمحتار،کتاب الصلاۃ، باب الإمامۃ،ج2، ص414)