اسلامی نام

سوال:معاذ نام رکھنا کیسا ہے ؟کیا معاذاور ماذ ایک ہی لفظ ہیں ؟نیز ان کا معنی کیا ہے؟

سوال:معاذ نام رکھنا کیسا ہے ؟کیا معاذاور ماذ ایک ہی لفظ ہیں ؟نیز ان کا معنی کیا ہے؟

جواب:معاذ کا معنی ہے پناہ یا جہاں پناہ لی جائے ۔یہ نام رکھ سکتے ہیں ۔ایک صحابی رسول کا بھی نام ہے۔ ماذالگ لفظ ہے۔ جس کا معنی ہے خوش مزاج، ملن سار۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button