سوال:مشرک سے کیا مراد ہے؟
جواب:جو شخص غیرِ خدا کو واجبُ الوجود یا عبادت کے لائق جانے وہ مشرک ہے اور یہ کفر کی سب سے بدتر قسم ہے۔اس شخص کے اس فعل کو شرک کہتے ہیں۔(شرح العقائد النسفیۃ، مبحث الأفعال کلھا بخلق اللہ تعالٰی، ص78)

Leave a Reply