شرعی سوالات

سوال:مسجد میں کھانا ،پینا اور سونا کیسا ہے؟

سوال:مسجد میں کھانا ،پینا اور سونا کیسا ہے؟

جواب:مسجد میں کھانا، پینا، سونا، معتکف کے سوا کسی کو جائز نہیں، لہٰذا جب کھانے پینے وغیرہ کا ارادہ ہو تو اعتکاف کی نیت کر کے مسجد میں جائے کچھ ذکر و نماز کے بعد اب کھا پی سکتا ہے۔ (الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب ما یفسد الصلاۃ وما یکرہ فیھا، ج2، ص525)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button