شرعی سوالات

سوال:مسجد میں سوال کرنے کا کیا حکم ہے؟اور گمشدہ چیز تلاش کرنا کیسا ہے؟

سوال:مسجد میں سوال کرنے کا کیا حکم ہے؟اور گمشدہ چیز تلاش کرنا کیسا ہے؟

جواب:مسجد میں سوال کرنا حرام ہے اور اس سائل کو دینا بھی منع ہے، مسجد میں گم شدہ چیز تلاش کرنا منع ہے۔ (الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب ما یفسد الصلاۃ وما یکرہ فیھا، ج2، ص523)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button