شرعی سوالات

سوال:مسجد میں دنیاوی جائز گفتگو کرنا کیسا ہے؟

سوال:مسجد میں دنیاوی جائز گفتگو کرنا کیسا ہے؟

جواب:مباح باتیں بھی مسجد میں کرنے کی اجازت نہیں ، نہ آواز بلند کرنا جائز۔

(صغیری، فصل فی أحکام المسجد، ص302)

افسوس کہ اس زمانے میں مسجدوں کو لوگوں نے چوپال بنا رکھا ہے، یہاں تک کہ بعضوں کو مسجدوں میں گالیاں بکتے دیکھا جاتا ہے۔ والعیاذ باﷲتعالیٰ۔( بہار شریعت،حصہ3،ص648)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button