شرعی سوالات

سوال:مسجد الحرام شریف میں نماز پڑھ رہا ہوتو کیا طواف کرنے والے آگے سے گزر سکتے ہیں؟

سوال:مسجد الحرام شریف میں نماز پڑھ رہا ہوتو کیا طواف کرنے والے آگے سے گزر سکتے ہیں؟

جواب:مسجد الحرام شریف میں نماز پڑھتا ہو تو اُس کے آگے طواف کرتے ہوئے لوگ گزر سکتے ہیں۔ (ردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب ما یفسد الصلاۃ وما یکرہ فیہا،، ج2، ص482)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button