شرعی سوالات

سوال:مسبوق امام کے ساتھ سجدۂ سہو کرے ،تو سلام پھیر کرکرے گا؟

سوال:مسبوق امام کے ساتھ سجدۂ سہو کرے ،تو سلام پھیر کرکرے گا؟

جواب:جی نہیں !مسبوق امام کے ساتھ سلام پھیرے بغیر سجدۂ سہو کرے گا ، اگر قصداً پھیرے گا نماز جاتی رہے گی ۔ (غنیۃ المتملی، فصل فی سجود السہو، ص466)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button