شرعی سوالات

سوال:مسافر نے دو جگہ پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت کی،کیا مقیم ہوجائے گا؟

سوال:مسافر نے دو جگہ پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت کی،کیا مقیم ہوجائے گا؟

جواب:دو جگہ پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت کی اور دونوں مستقل ہوں جیسے مکّہ و منیٰ تو مقیم نہ ہوا اور ایک دوسرے کی تابع ہو جیسے شہر اور اس کی فنا تو مقیم ہوگیا۔(الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصلاۃ، الباب الخامس عشر فی صلاۃ المسافر، ج1، ص140)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button