شرعی سوالات

سوال:مساجد کو کن چیزوں سے بچانے کا حکم ہے؟

سوال:مساجد کو کن چیزوں سے بچانے کا حکم ہے؟

جواب:حدیث پاک میں ہے:((مساجد کو بچوں اور پاگلوں اور بیع و شرا اور جھگڑے اور آواز بلند کرنے اور حدود قائم کرنے اور تلوار کھینچنے سے بچاؤ۔))(سنن ابن ماجہ، أبواب المساجدإلخ، باب مایکرہ فی المساجد، الحدیث750، ج1، ص415)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button