سوال:مرتد سے کیا مراد ہے؟
جواب:مرتد وہ شخص ہے کہ اسلام کے بعد کفر کی طرف پھر جائے یعنی کسی ایسے امرکا انکار کرے جو ضروریات دین سے ہے۔اس کے اس فعل کو ارتداد کہتے ہیں۔(الدرالمختار،کتاب الجھاد،باب المرتد،ج6،ص344)