اسلامی نام

سوال:محمد افراہیم یا افراہیم احمد نام رکھنا کیسا ؟

سوال:محمد افراہیم یا افراہیم احمد نام رکھنا کیسا ؟

جواب:محمد افراہیم یا افراہیم احمد نام رکھ سکتے ہیں کہ افراہیم کا معنی ہرابھرا یا پھل دار ہونا بتایا جاتا ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ صحابہ کرام اور بزرگوں کے نا موں پر نام رکھا جائے تاکہ اس کی برکات حاصل ہوں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button