اسلامی نام

سوال:لائبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

سوال:لائبہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب: "لائبہ” کا معنی یہ بیان کیا گیا ہے کہ وہ پیاسی لڑکی یا وہ پیاسی عورت ہے جو پانی کے ارد گرد گھومتی ہو، لیکن پانی تک نہ پہنچ پائے۔(القاموس الوحید،صفحہ 1505) اس لیے نام رکھنے کے لیے معنی کے اعتبار سے یہ نام اچھا نہیں ہے۔نام بحکم حدیث اچھوں کے نام پررکھنا چاہیے۔ لہذا لڑکی کا نام صحابیات یا امت کی صالحہ خواتین میں سے کسی کے نام پر رکھیں۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button