شرعی سوالات

سوال:قیامت کے دن اعمال نامہ لوگوں کو کیسے دیا جائے گا؟

سوال:قیامت کے دن اعمال نامہ لوگوں کو کیسے دیا جائے گا؟

جواب:قیامت کے دن ہر شخص کو اُس کانامہ اعمال دیا جائے گا۔(پ15،سورہ بنی إسرائیل،آیت13,14)

نیکوں کے دہنے ہاتھ میں اور بدوں کے بائیں ہاتھ میں، کافر کا سینہ توڑ کر اُس کا بایاں ہاتھ اس سے پسِ پشت نکال کر پیٹھ کے پیچھے دیا جائے گا۔(پ29،سورۃالحاقۃ،آیت19,20٭(پ29، سورۃالحاقۃ،آیت 25٭پ30، انشقاق10,12)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button