شرعی سوالات

سوال:قضا نمازوں میں ترتیب ضروری ہے یا نہیں؟

سوال:قضا نمازوں میں ترتیب ضروری ہے یا نہیں؟

جواب:پانچوں فرضوں میں باہم اور فرض و وتر میں ترتیب ضروری ہے کہ پہلے فجر پھر ظہر پھر عصر پھر مغرب پھر عشا پھر وتر پڑھے، خواہ یہ سب قضا ہوں یا بعض ادا بعض قضا، مثلاً ظہر کی قضا ہوگئی تو فرض ہے کہ اسے پڑھ کر عصر پڑھے یا وتر قضا ہوگیا تو اُسے پڑھ کر فجر پڑھے اگر یاد ہوتے ہوئے عصر یا فجر کی پڑھ لی تونہ ہوگی ہے۔ (الفتاوی الھندیۃ،کتاب الصلاۃ، الباب التاسع فی النوافل، فصل فی قضاء الفوائت، ج1، ص121)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button