شرعی سوالات

سوال:قرا ء ت وغیرہ میں سوچنے کی وجہ سے وقفہ ہوگیا تو کیا حکم ہے؟

سوال:قرا ء ت وغیرہ میں سوچنے کی وجہ سے وقفہ ہوگیا تو کیا حکم ہے؟

جواب:قراء ت وغیرہ کسی موقع پر سوچنے لگا کہ بقدر ایک رکن یعنی تین بار سبحان اللہ کہنے کے وقفہ ہوا سجدہ سہو واجب ہے۔(در مختاروردالمحتار، کتاب الصلاۃ، باب سجود السھو، ج2، ص658)

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button