شرعی سوالات

سوال:قرآن عظیم کا باقی کتب سے افضل ہونے کا کیا مطلب ہے؟

سوال:قرآن عظیم کا باقی کتب سے افضل ہونے کا کیا مطلب ہے؟

جواب:کلامِ الٰہی میں بعض کا بعض سے افضل ہونا اس کے یہ معنی ہیں کہ ہمارے لیے اس میں ثواب زائد ہے، ورنہ اﷲ عزوجل ایک، اُس کا کلام ایک، اُس میں افضل ومفضول کی گنجائش نہیں۔

(تفسیر الخازن،ج1،ص195)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button