شرعی سوالات

سوال:فرض یا سنن ومستحبات ترک ہوجائیں تو کیا حکم ہے؟

سوال:فرض یا سنن ومستحبات ترک ہوجائیں تو کیا حکم ہے؟

جواب:فرض ترک ہو جانے سے نماز جاتی رہتی ہے سجدہ سہو سے اس کی تلافی نہیں ہوسکتی لہٰذا پھر پڑھے اور سنن و مستحبات مثلاً تعوذ، تسمیہ، ثنا، آمین، تکبیراتِ انتقالات، تسبیحات کے ترک سے بھی سجدہ سہو نہیں بلکہ نماز ہو گئی۔ (غنیۃ المتملی، فصل فی سجود السھو، ص455)

مگر اعادہ مستحب ہے سہواً ترک کیا ہو یا قصداً۔ (بہار شریعت،حصہ4،ص709)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button