سوال:غیر عربی میں خطبہ پڑھنا کیسا ہے؟
جواب:غیر عربی میں خطبہ پڑھنا یا عربی کے ساتھ دوسری زبان خطبہ میں خلط کرنا خلاف سنت متوارثہ ہے۔ یوہیں خطبہ میں اشعار پڑھنا بھی نہ چاہیے اگرچہ عربی ہی کے ہوں، ہاں دو ایک شعر پندونصائح کے اگر کبھی پڑھ لے تو حرج نہیں۔(بہار شریعت،حصہ4،ص769)