شرعی سوالات

سوال:عید کی نماز کے بعد مصافحہ ومعانقہ کرنا کیسا ہے؟

سوال:عید کی نماز کے بعد مصافحہ ومعانقہ کرنا کیسا ہے؟

جواب:بعد نمازِ عید مصافحہ و معانقہ کرنا جیسا عموماً مسلمانوں میں رائج ہے بہتر ہے کہ اس میں اظہارِ مسرّت ہے۔ (الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب العیدین، ج3، ص70)(الفتاوی الرضویۃ، ج8، ص601)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button