سوال:عیدین کی نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب:عیدَین(عید الفطر اور عید الاضحی) کی نماز واجب ہے مگر سب پر نہیں بلکہ انھیں پر جن پر جمعہ واجب ہے ۔(الفتاوی الھندیۃ، کتاب الصلاۃ، الباب السادس عشر فی صلاۃ الجمعۃ، ج1، ص150)