شرعی سوالات

سوال:عورت بیاہ کر سسرال گئی،اب اس کا وطنِ اصلی کون سا ہے؟

سوال:عورت بیاہ کر سسرال گئی،اب اس کا وطنِ اصلی کون سا ہے؟

جواب:عورت بیاہ کر سُسرال گئی اور یہیں رہنے سہنے لگے تو میکا اس کے لیے وطنِ اصلی نہ رہا یعنی اگر سُسرال تین منزل پر ہے وہاں سے میکے آئی اور پندرہ دن ٹھہرنے کی نیت نہ کی تو قصر پڑھے اور اگر میکے رہنا نہیں چھوڑا بلکہ سُسرال عارضی طور پر گئی تو میکے آتے ہی سفر ختم ہوگیا نماز پوری پڑھے۔

(بہار شریعت،حصہ4،ص751)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button