اسلامی نام

سوال:عنبر فاطمہ نام رکھنا کیسا؟

سوال:عنبر فاطمہ نام رکھنا کیسا؟

جواب:جائز ہے، لیکن نام رکھنے کے بارے نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تسموا بخیارکم، یعنی اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ لہذا بچی کا نام صحابیات یا امت کی صالحہ خواتین کے نام پر رکھیں کہ اس کی برکات بھی حاصل ہوں ۔

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button