سوال:عصمتِ انبیاء کے کیا معنی ہیں؟
جواب: عصمتِ انبیاء کے یہ معنی ہیں کہ اُن کے لیے حفظِ الٰہی کا وعدہ ہو لیا، جس کے سبب اُن سے صدورِ گناہ شرعاً محال ہے بخلاف ائمہ و اکابر اولیا، کہ اﷲعزوجل اُنھیں محفوظ رکھتا ہے، اُن سے گناہ ہوتا نہیں، مگر ہو تو شرعاً محال بھی نہیں۔(نسیم الریاض فی شرح الشفاء، الباب الأول، فصل فی عصمۃ الأنبیاء،ج4 ، ص144,193)
Leave a Reply