شرعی سوالات

سوال:ظہر کی نماز میں امام نے دوسری رکعت کے بعد سلام پھیر دیا ،کیا اسے لقمہ دے سکتے ہیں؟

سوال:ظہر کی نماز میں امام نے دوسری رکعت کے بعد سلام پھیر دیا ،کیا اسے لقمہ دے سکتے ہیں؟

جواب:ظہر کی نماز غلطی سے امام دورکعت پر سلام پھیر دے ،تومقتدیوں کو لقمہ دینا چاہیے اور جب مقتدی نے لقمہ دے دیا تو امام کو نماز پوری کرلینا چاہیے اور آخر میں سجدۂ سہو کرے۔ (وقارالفتاوی،ج2،ص233،بزم وقارالدین،کراچی)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button