سوال:صفوں کی ترتیب کیا ہونی چاہیے؟
جواب:مرد ، بچے ، خنثیٰ (ہیجڑے)اور عورتیں جمع ہوں تو صفوں کی ترتیب یہ ہے کہ پہلے مردوں کی صف ہو پھر بچوں کی پھر خنثیٰ کی پھر عورتوں کی اور بچہ تنہا ہو تو مردوں کی صف میں داخل ہو جائے۔
(الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب الإمامۃ، ج2، ص 377)