سوال:صحابہ میں شیخین اور ختنین کن صحابہ کو کہتے ہیں؟
جواب:شیخین ابوبکر صدیق اور عمرفاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو اور ختنین عثمان غنی اور علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو کہتے ہیں۔