شرعی سوالات

سوال:شبِ قدر یا رمضان کے آخری جمعہ میں جو قضائے عمری پڑھی جاتی ہے،اس کی کیا حقیقت ہے؟

سوال:شبِ قدر یا رمضان کے آخری جمعہ میں جو قضائے عمری پڑھی جاتی ہے،اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب:قضائے عمری کہ شبِ قدر یا اخیر جمعہ رمضان میں جماعت سے پڑھتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ عمر بھر کی قضائیں اسی ایک نماز سے ادا ہوگئیں، باطل محض ہے۔(بہار شریعت،حصہ4،ص708)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button