سوال:سنت وفرض کے درمیان کلام کرنے سے کیا سنتیں باطل ہوجاتی ہیں؟
جواب:سنت و فرض کے درمیان کلام کرنے سے اصح یہ ہے کہ سنت باطل نہیں ہوتی البتہ ثواب کم ہو جاتا ہے۔ (تنویر الأبصاروالدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب الوتر و النوافل، ج2، ص558)