شرعی سوالات

سوال:سنت مؤکدہ کون سے ہیں؟

سوال:سنت مؤکدہ کون سے ہیں؟

جواب:سنت مؤکدہ یہ ہیں:(1)دو رکعت نما زفجر سے پہلے (2,3)چار ظہر کے پہلے، دو بعد (4)دو مغرب کے بعد(5)دو عشا کے بعد (6,7)چار جمعہ سے پہلے، چار بعد یعنی جمعہ کے دن جمعہ پڑھنے والے پر چودہ رکعتیں ہیں اور علاوہ جمعہ کے باقی دنوں میں ہر روز بارہ رکعتیں۔ ( الدرالمختار، کتاب الصلاۃ، باب الوتر و النوافل، ج2، ص545)

افضل یہ ہے کہ جمعہ کے بعد چار پڑھے، پھر دوتا کہ دونوں حدیثوں پر عمل ہو جائے ۔

(غنیۃ المتملی، فصل فی النوافل، ص389)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button