شرعی سوالات

سوال:سدل کسے کہتے ہیں اور اس کا حکم کیا ہے؟

سوال:سدل کسے کہتے ہیں اور اس کا حکم کیا ہے؟

جواب:سدل یعنی پہننے کے کپڑے کو بے پہنے لٹکانا مکروہ تحریمی ہے اور اس سے نمازواجب الاعادہ۔

(فتاوی رضویہ،ج7،ص384تا388،رضافاؤنڈیشن،لاہور)

متعلقہ مضامین

Leave a Reply

Back to top button